شریف رضی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا نے الجزیرہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال لندن میں ہونے والی نایاب کتابوں کی سالانہ نمائش میں قرآن مجید کے متعدد نایاب اور قیمتی نسخے اور قرآن کریم کی تفسیر کے ساتھ ساتھ اسلامی تہذیب کے ورثے سے عربی کتب کے دیگر نسخے بھی پیش کیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514537    تاریخ اشاعت : 2023/06/30